السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
Welcome on My Article
Natural beauty tips by Fatima

Today My article about 7 Days skin White challenge
Your Skin Glow After doing this 3 simple steps 


کیا آپ لوگوں کی سکن گلوئنگ نہیں ہے یا پہلے گلوئنگ تھی اور اب نہیں رہی اور سکن کہتی ہے جو مرضی کر لو میں نے گلو نہیں کرنا تو آج اپنی سکن کو بتا دیں کہ کاکا اگر  تو نواب آ تے بندے اسی وی بہت خراب آ ہاہاہاہاہاہاہا😂😂
آج کے بعد سب کی سکن گلو کرے گی سات دن کے اندر اندر اگر سات دن میں نہ ہو تو یہ پروسیس سات دن تک مزید کر لیں کیونکہ جن کی سکن زیادہ ڈل ہو گئی ہے ٹیم زیادہ لگے گا ۔
ٹیم ہاہاہا۔۔۔۔ Tame 
1st Step... Morning Step 
Skin Toner. 
ہم جی  سو کے اٹھے ہیں تو ہمیں کیا کرنا ہے؟؟؟  
Face wash.
Toner
Neem garam paani + half table spoon honey
سب سے پہلے فیس واش سے منہ دھونا ہے سکرب استعمال نہیں کرنا صرف فیس واش سے منہ دھونا ہے اس کے بعد سکن ٹونر بنانا ہے اس کے لیے ہم نے ایک چمچ بازار والی ایلوویرا جیل لینی ہے اگر منہ بڑا ہے تو زیادہ لے لیں ہاہاہاہاہاہاہا😂😂
ایلوویرا جیل کے اندر گن کے تین قطرے لیمن جوس شامل کریں اور اب اچھی طرح مکس کر کے چہرے اور گردن پر لگا لیں۔اس کے بعد ایک گلاس نیم گرم پانی لیں اور آدھا چمچ شہد ملا کر پی لیں۔
2nd Step.... Afternoon 
Face and lip mask 
اب باری آتی ہے سٹپ نمبر دو کی جو ہم نے دوپہر کو کرنا ہے۔دوپہر کو ہم نے چہرے کے ساتھ ساتھ ہونٹوں پر بھی ماسک لگانا ہے۔جن کے ہونٹ کسی بھی وجہ سے بلیک ہو گئے ہیں یا براؤن کو گئے ہیں تو اس ماسک کے بعد پنک پنک ہونٹ واپس آ جائیں گے ۔
Skin Mask...
سب سے پہلے ہم سکن ماسک بنا لیتے ہیں اس کے لیے ہم نے ایک باؤل لینا ہے اور اس میں منہ کے حساب سے گندم کا اٹا ڈالنا ہے جس سے روٹی بناتے ہیں۔اس کے اندر اتنا دودھ شامل کرنا ہے کہ ایک اچھا سا پیسٹ بن جائے ۔دودھ آپ گائے ،بکری ،مج ،اونٹنی کسی کا بھی لے سکتے ہیں دودھ کچا ہونا چاہیے۔پکا دودھ نہیں لینا۔اس ماسک کو سکن پر اپلائی کریں۔
Mask For Pinky Lips..
چمچ کا چوتھائی حصہ ہلدی لیں اور اس میں تھوڑا سا بلکل تھوڑا سا دودھ شامل کریں کہ یہ ایک گاڑھا سا پیسٹ بن جائے۔اب اس کو اپنے ہونٹوں پر لگائیں۔
جی تو پندرہ منٹ بعد چہرے پر ہلکا سا مساج کرتے ہوئے ماسک اتار دیں۔
ہونٹوں کے ماسک کو برش کی مدد سے سرکولر موشن میں سکرب کرتے ہوئے اتاریں اس سے ہونٹ گلابی ہونگے۔
3rd Step ..
Last And Most Important Step.....
Don't Skip
Required things.
Coconut oil + 2 drops lemon juice
Hot Towel
Kawah
 جی تو اس کے لیے ہمیں چاہیے کوکونٹ آئل ،لیمن جوس اور گرم پانی میں بھگو کر رکھا ہوا تولیہ ۔ہم نے رات کو سونے سے پہلے قہوہ لازمی پینا ہے جی لازمی پینا ہے اگر قہوہ نہیں پینا تو گرم پانی پینا ہے۔
اب اپنے ہاتھ کی ہتھیلی پر چار سے پانچ قطرے کوکونٹ آئل کے لینے ہیں اور اس میں شامل کرنا ہے دو قطرے لیموں کا رس اور اب ہتھیلیوں کو آپس میں رگڑ کر ہلکا سا گرم کریں اور اپنے چہرے پر اوپر کی جانب مساج کرتے کرتے ہوئے لگائیں۔جہاں جہاں آپ کو گلو چاہیے لگاتے جائیں گردن پر،کانوں پر،ہاتھوں پر۔
اب جی جو ٹاول ہم نے گرم پانی میں بھگو کر رکھا ہوا ہے اس کو پانچ منٹ کے لیے فیس پر رکھ کر آنکھیں بند کر کے ریلیکس ہو کر لیٹ جائیں ۔
پانچ منٹ کے بعد ٹاول اتار کر اس کی الٹی سائیڈ لیں اور نرم ہاتھوں سے فیس پر جو باقی آئل لگا ہوا ہے اس کو صاف کریں۔ کاکا جی شیشہ دیکھیں اب آ گئی نا گلو ۔آۓ گی گلو آۓ گی۔اب ہم نے قہوہ پینا ہے اور آرام سے سو جانا ہے۔
آج کی بات۔۔۔۔۔
کوشش کریں کہ آپ کے ہاتھ اور زبان سے کسی کی دل آزاری نہ ہو۔