السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
Welcome On My Blog
Fatima NaturalBeauty Tips

اگر آپ کا موڈ ہو رہا ہے بہت اچھا اور مہنگا فیشل کرنے کا تو یہ آپ گھر میں بھی آسانی سے کر سکتے ہیں۔
یہ فیشل آپ اپنی کچن میں موجود اشیاء سے کر سکتے ہیں اور رزلٹ آپ کو پارلر سے بھی زیادہ اچھے ملیں گے ان شاءاللہ
یہ فیشل آپ کو تین سٹپ میں کرنا ہے
1st STEP .....
پہلا سٹپ۔۔کلینزنگ
اجزاء.
.تین چمچ دہی
.ایک چمچ کافی
.ایک چمچ شہد
تمام اشیاء کو اچھی طرح مکس کریں ۔یہ چہرے کی کلینزنگ کے لیے بہترین ہے۔یہ ہر طرح کی سکن کے لیے بہترین کلینزر ہے۔اس پیسٹ کو اچھی طرح اپنے چہرے پر مساج کرنے کے بعد پندرہ منٹ کےلئے چہرے پر لگا رہنے دیں۔اس کے بعد سادہ پانی سے منہ دھو لیں۔
پچاس فیصد رزلٹ آپ کو اس پہلے طریقے سے ہی مل جائے گا۔
2nd STEP.
GLOWING.
اس کو کرنے سے سکن گلوئنگ ہو گی ۔
اجزاء
۔۔1.تین چمچ دہی
۔2.آدھا چمچ ہلدی
۔3.ایک چمچ شہد۔
تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ بنا لیں اور مساج کرنے کے بعد اپنے چہرے پر لگائیں پندرہ منٹ کےلئے لگا رہنے دیں پھر ٹھنڈے پانی سے چہرے کو دھو لیں اگر آپ کو لگ رہا ہے کہ سکن گلو نہیں کر رہی تو وہ مسئلہ اس سٹپ کے بعد حل ہو جائے گا۔اپکی سکن کے پورز ایک دم کلین اور کلئیر ہوجائیں گے۔
3rd STEP.
BLEACH.
فائنل رزلٹ بلیچ۔

0 Comments