السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

Welcome on My blog

Fatima Natural Beauty Tips


 آج ہم بنائیں گے سمر سیرم ۔جسے اردو میں بجلی سیرم بھی کہتے ہیں۔ ہاہاہاہاہاہا

اور انگلش میں کہتے ہیں جی گلو سمر سیرم اس کے بعد آپ کا فیس ایسے گلو کرے گا کہ لائٹا شائٹا دی لوڑ نہیں۔😂😂 ہاہاہاہاہاہاہا

اس سیرم کے بعد 80 فیصد ایکن سپاٹ پمپل مارکس ختم ہو جائیں گے  گرمی میں جب پسینہ آتا ہے تو کلر ڈل ہو جاتا ہے یہ سیرم کلر ڈل نہیں ہونے دے گا۔

ایکنی والے ،کمینیشن والے،ڈراۓ والے اور آ ئلی والے ہر طرح کی سکن والے استعمال کر سکتے ہیں۔بس فرق صرف اتنا آۓ گا آئلی سکن والے دو پمپ استعمال کریں گے اور ڈرائ سکن والے چار  ۔

چلیں جی چلتے ہیں اب اجزا کی طرف۔۔۔۔

اجزاء۔۔

چار وٹامن ای کے کیپسول دو سو گرام والے

پانچ چمچ روز آئل

پانچ چمچ روز واٹر (عرق گلاب)

دو چمچ اورنج آئل

  • چلیں جی اب اپنا اپنا پیالہ لے آئیں 😂😂 ہا ہاہا ہا ہا مطلب باؤل لے آئیں اور اس میں ان تمام اجزاء کو اچھی طرح ڈال کر مکس کریں ۔مکس مکس مکس

اگر آپ کو ایکنی کا زیادہ مسئلہ ہو رہا ہے تو تین سے چار قطرے ٹی۔ٹری آئل کے شامل کریں ویسے اس کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ روز آئل ایکنی ختم کرنے کے لیے ہی ہے اگر پھر بھی آپ کے ایکنی ختم نہیں ہو رہے تو آپ تین قطرے ٹی ۔ٹری آئل کے شامل کر لیں ۔اس کے علاوہ اور کچھ شامل نہیں کرنا۔

اب آپ اس سیرم کو سپرے بوتل میں شفٹ کر دیں ابھی آپ نے شفٹنگ کرانے کے بعد اس کو فوراً استعمال نہیں کرنا بلکہ ایک رات کے لیے رکھنا ہے تاکہ سارے آئل اچھی طرح مکس ہو جائیں اور سب آئل کی اچھی طرح آپس میں بات چیت ہو جائیں اور ان کی آپس میں دوستی ہو جائے ہاہاہاہاہاہاہا ۔پھر آپ نے اس کو اگلے دن استعمال کرنا ہے ۔ آپ اس سیرم کو دن میں بھی استعمال کر سکتے ہیں اور رات میں بھی ۔سب سے پہلے آپ نے اپنے چہرے کسی  اچھے فیس واش سے دھونا ہے اور اس کے بعد اس کو اپنے چہرے پر سپرے کریں اور بعد میں اپنے ہاتھوں سے اوپر کی طرف ہلکا سا مساج کریں اور چھوڑ دیں۔

 اگر آپ اسے میک اپ سے پہلے استعمال کریں تو اس سے بیس کی  فنشنگ بہت اچھی آتی ہے ۔

تو لیں جی عید تک ہو جائیں سارے گورے چٹے اور سکن کو کریں گلو،گلو اینڈ گلو۔

نوٹ ۔۔۔ آئل اچھی کمپنی کے لیں وہ کلر تبدیل نہیں کرتے اور آپ نے دن میں یا رات میں جب بھی اس سیرم کو یوز کرنا ہے تو پہلے آپ نے اس کو اچھی طرح ہلانا (شیک شیک) کرنا ہے۔

آج کی بات۔۔۔۔

 زندگی کو رمضان جیسا بنا لو تو موت عید جیسی ہو گی