السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
Welcome On My Blog
Fatima Natural Beauty Tips

اب رنگ گورا ہوگا لگانے سے نہیں کھانے سے نہیں بلکہ پینے سے👇👇☺️☺️
ہاں جی کیسے ہیں آپ؟ امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور بہت خوش ہونگے اگر نہیں بھی خوش تو دیر کس بات کی یہ آرٹیکل پڑھیں معجزاتی شربت تیار کریں۔ ہاں جی آج میں آپکے لیے لیکر آئی ہوں ایک ایسا زبردست ٹوٹکا جو نہ صرف آپ کے چہرے کو خوبصورت بنائے گا گورا گورا کرے گا بلکہ اس سے آپکا پورا جسم ہو جائے گا گورا گورا وہ بھی صرف پندرہ دن کے اندر اندر!!!!! اس سے اپکی کہنیاں ،ٹخنے ،گھٹنے وائٹ ہونا شروع ہونگے  

اجزائے ترکیبی!!
۱. ایک مٹی کا مٹکا
۲. مٹھی بھر جو
۳. ایک املی کا پتہ
۴. چار پانچ آلو بخارے
۵. ایک چاندی کا ورق
Let's start!!
          
           !!!!Very Special!!!!
           !!!! In Summer !!!!
اچھا آپ اپنا پورا جسم گورا کریں وہ بھی گرمیوں میں چلیں شروع کرتے ہیں۔
ایک مٹی کا مٹکا لیں اس میں مٹھی بھر جو ڈالیں۔رات کو ڈال کر رکھ دیں اور ایک املی کا پتا لے کر اس میں ڈالیں اگر املی کا پتہ نہ ہو تو آپ ویسے املی لیکر چار سے پانچ دا نے ڈال لیں اور چار سے پانچ  دانے  آلو بخارے کے  ڈالیں اس کے بعد ایک چاندی کا ورق ڈالیں پھر اس کو رات رات بھر کے لئے بھگو کر رکھ دیں اس کو آپ نے پورا دن پینا ہے  پانی کی مقدار آپ ایک لیٹر یا دو لیٹر کر لیں جتنا آپ آسانی سے اس کو پورے دن میں ختم کرسکیں ۔اس سے ایک تو  پگمنٹیشن ختم ہونا شروع ہو گی ۔دوسرا رنگ بھی گورا ہوتا ہے  ڈارک  سرکل نیچرلی ختم ہوتے ہیں ۔اس کو آپ پندرہ  دن تک استعمال کریں 15  دن میں آپ کو فرق نظر آنا شروع ہو جائے گا دیکھیں فرق آیا نہیں ہے ابھی آنا شروع ہوا ہے تو آپ نے اس کو کم از کم ایک مہینہ لازمی استعمال کرنا ہے کیوں کے گھریلو ٹوٹکے اثر دیر سے کرتے ہیں مگر ان کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا
آج کی بات۔
رشتے احساس سے بنتے ہیں رنگ،نسل ،دیکھ کر تو جانور خریدے جاتے ہیں