السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
Welcome On My Blog 
Fatima Natural Beauty Tips


رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ !!!
گورا رنگ کرنے کا حیرت انگیز ٹوٹکا 
ہاں جی ! جھٹ پٹ آپ کو ہونا ہے گورا تو جس طرح آپ چاہتے ہیں کہ ماسک بھی نہ لگایا جائے  اور کریم بھی نہ لگانی پڑے اور ہم گورے گورے بھی نظر آئیں تو بس پھر دیر کس بات کی یہ اسپرے تیار کریں اور دن میں چار پانچ مرتبہ اس کو اپنے چہرے پر اسپرے کریں اس سے آپ کا کلر بھی گورا گورا ہوگا اگر ایکنی ہو رہی ہے تو وہ بھی کنٹرول ہوگی اگر آپ کو سورج نے تنگ کیا ہوا ہے تو اسے سے بھی آپ کی سکن محفوظ ہو جائے گی 
Ingredients.
اجزائے ترکیبی::
۱. چاول
. کٹوری 
. املی
. ٹماٹر کا جوس
. اسپرے کی بوتل 
. فریش ایلویرہ جیل
Let's start:
۱. چاول کا پاؤڈر
 چاولوں کو لے کر گرینڈر میں ڈال کر پیس لیں یہ چاولوں کا پاؤڈر تیار ہے اب اس کو لے کر تھوڑی دیر کے لئے بھگو کر رکھ دیں
How to make?
. ایک کٹوری لیں 

اب اس میں چاول کے پاؤڈر کا پانی دو چمچ ڈال لیں اب اس میں آدھا چمچ املی کا پانی شامل کریں اس کے بعد ہم لے گئے دو چمچ ٹماٹر کا جوس شامل کریں۔ ایک سپرے بوتل لیں اس میں ایک فریش ٹکڑا  ایلوویرا جیل کا ڈالیں اور تھوڑا سا پانی اس کے بعد یہ سارے اجزاء اسپرے بوتل میں شامل  کر دیں  اس کو آپ ہلا کر اچھی طرح رکھ لیں فریج میں رکھ لیں اور چلتے پھرتے کسی بھی وقت اپنے چہرے پر اسپرے کر لیں۔ کوشش کریں دن میں چار سے پانچ مرتبہ اس کو لازمی استعمال کریں۔

2nd part:
۱. دہی
۲.تین چار قطرے لیموں

رات کو سونے سے پہلے دہی لیں  اور اس میں تین سے چار قطرے لیموں کے ساتھ شامل کر لیں اب اچھی طرح مکس کریں اور  اس کو پانچ منٹ تک مساج کریں اور 
بعد میں پانچ منٹ کے لئے چھوڑ دیں اس کے بعد سادہ پانی سے منہ دھو لیں کر آپ حیران رہ جائیں گے آپ جب اپنا منہ صبح آئینہ میں دیکھیں گے۔
آج کی بات۔
جھوٹ کی بنیاد پر رشتے زیادہ دیر پا ثابت نہیں ہوتے اس لیے ہمیشہ رشتوں کی بنیاد سچ پر رکھیں۔